ملتان، ڈکیتی،چوری کی نان  سٹاپ وارداتیں، شہری لٹنے پر مجبور

ملتان، ڈکیتی،چوری کی نان  سٹاپ وارداتیں، شہری لٹنے پر مجبور

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

شہری لاکھوں روپیمالیت کی نقدی،موٹرسائیکلز،موبائلزسے محروم ہوگئے۔ پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہیتفصیل کیمطابق تھانہ گلگشت کیعلاقے لودھی کالونی پرویزسیدوڈاکو اسلحہ کیزور پر نقدی1لاکھ50ہزار،موٹرسائیکل و موبائل چھین کرفرارہوگئے،تھانہ جلیل آبادکیعلاقے زین العابدین کی جیب سے موبائل مالیت10ہزار جبکہ تھانہ ممتازآبادکیعلاقے ناصرآباد محمد صدیق کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -