جارحیت کا شکار بچوں کا  عالمی دن آج منایاجائے گا

جارحیت کا شکار بچوں کا  عالمی دن آج منایاجائے گا

  

  کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کے (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

شکار بچوں کا عالمی دن آج  منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار ہونے والے اور بے گھر بچوں کی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں بچوں کے حقوق کیلئے سرگر م سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں سیمینارز، واکس، ریلیاں اور دیگر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -