ایف آئی اے کی کارروائی، بلیک  لسٹ مسافر ایئر پورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی، بلیک  لسٹ مسافر ایئر پورٹ سے گرفتار

  

  ملتان (وقا ئع نگار)ایف آئی اے ملتان نے بلیک لسٹ میں شامل (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

پاسپورٹ استعمال کرنے پر  نجی ایئرلائن میں سوارہوکر ملتان ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیل کیمطابق ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن میں سوارہوکر پہنچنے والے مسافر ساہیوال کے رہائشی محمد ندیم کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا،ایف آئی اے کے مطابق گرفتارمسافر نیاپنا پرانا پاسپورٹ گم ہوگیا تھا جس کو نیاپاسپورٹ جاری کیاگیا۔اورپرانا پاسپورٹ بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا تھا۔مگر مسافرنے اپنا بلیک لسٹ پاسپورٹ استعمال کرنیپر تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -