جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 85گھروں کی چیکنگ، 2گرفتار

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 85گھروں کی چیکنگ، 2گرفتار

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

 مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،85 گھروں کی چیکنگ،78 افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کرکے پتنگ فروشی کیالزام میں دو افراد کو گرفتارکرلیا۔تفصیل کے مطابق جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے ایلیٹ فورس،حسا س اداروں کے ہمراہ تھانہ شاہ شمس،ممتازآباد،بی زیڈ کے مختلف علاقوں رنگیل پور،بہاولپور بائی پاس اورطارق آبادمیں سرچ آپریشن کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران78گھروں کی چیکنگ کی گئی،85افرادکا کریمینل ریکارڈ چیک کیاگیا،آپریشن کیدوران طارق آباد سیپتنگیں فروخت کیالزام میں دوافرادمجاہد اور شعیب کو گرفتارکرکیپتنگیں برآمد کرلی گئی پٹرولنگ پولیس گزشتہ ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -