پیمرا کیبل آپریٹرز کے مطالبات پورے کرے، چوہدری طاہر جاوید

 پیمرا کیبل آپریٹرز کے مطالبات پورے کرے، چوہدری طاہر جاوید

  

    ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان کیبل آپریٹر زایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چودھری طاہر جاوید اپنیدیگرساتھیوں رانامحمد ایوب،صفی اللہ شیخ،لیاقت شیروانی،(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

صالحین شیخ اور شہزاد خان کیہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پریس کانفرنس کا مقصداپنے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں سے کیبل آپریٹرزکو محفوظ رکھاجا ئے کووڈ19کوآئے د وسراسال چل رہاہے جس نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیااگرنہیں ہلایاتو پوری دنیامیں صرف پاکستان کا کیبل آپریٹرکو پریشان نہیں کیابقول پیمراکہ ایک سال پہلے ہم نے پورے پاکستان کی کیبل انڈسٹری بری طرح سے تباہ ہوکر رہ گئی اورآج تک ایک روپیہ کابھی ٹیکس یافیسوں کی مد میں کوئی رعایت نہیں دی گئی،ہمارے سی ڈی چینل پر کوئی بزنس نہیں آرہاجس کو پیمرایاکوئی ایجنسی مانیٹرنگ کرسکتی ہے گزشتہ سال چیرمین پیمرانے متعدد باروعدے کئے تاکہ فیس معاف کردی جائیگی مگربعدمیں پیمراکی پاکٹ یونین نے فیصلہ کروالیاکہ فیسیں دی جائے گی مگر انسٹالمنٹ میں جوکہ سراسرزیادتی ہے ابھی دودن پہلے سے پیمراپی ٹی ایکاآلہ کاربناہواہے جوکیبل آپریٹرزکیخلاف لیٹرنکال رہاہے کیبل والیا نٹرنیٹ سروس نہیں چلاسکتے جو یہ بات چیرمین پیمرا  کے نوٹس میں لانا چاہتے ہیں پورے پاکستان میں کوئی بھی کیبل آپریٹرزغیرقانونی کام نہیں کررہا،چودھری طاہر جاوید نے مزید کہاکہ آج کی پریس کانفرنس کیتوسط سیچیرمین پیمراسے اپیل کرنا چاہتاہوں کہ پورے پاکستان میں 70فیصدکیبل آپریٹرزکام توپیمراکیانڈر کررہیہیں اور ان سیہرسال کی تمام فیسیں وصول کی جارہی ہیں مگران کو دس دس سال سیلائسنس جاری نہیں کیئیگئے جن کو فیسیں لینیتوبہت یاد رہتاہیجب لائسنس دینیکی باری آتی ہیتو ریجینل آفس سیفائل آگئے ہی نہیں بڑھ سکتی،میری چیرمین پیمراسیاپیل ہیکہ تمام ریجینل آفس سیان کی پینڈنگ کیسزکی لسٹ منگواکرجلد ازجلدلائسنس جاری کیئیجائے،گزشتہ دوسالوں سیکئی دفعہ پیمراکو درخواستیں دیچکیہیں کہ آئی پی ٹی وی کی پالیسی واضح کی جائے،اس ھوالیسیچیرمین پیمرانیبھی کئی دفعہ کہہ چکیہیکہ آئی پی ٹی وی کا مسئلہ حل ہوگیاہے اورگزٹ میں پرنٹ ہورہاہے جو آک تک ہواہی نہیں،آئی پی ٹی وی بھی ایک سروس ہے جو کیبل آپریٹرزکاسب سیپہلاحق ہے کیونکہ جتنابڑانیٹ ورک پورے پاکستان میں کیبل آپریٹرزکاہے وہ کسی اورکمپنی کانہیں ہے،اس وقت پیمرااورکچھ ادارے چندایک بڑی کمپنیوں کیآلہ کاربنیہوئے ہیں ان کمپنیوں کو آئی پی ٹی وی اورباقی لائسنس دے دیئے گئے ہیں اورجب کیبل آپریٹرزکی باری آتی ہیتو لائنسنگ پر بین لگادیاگیاہے،چودھری طاہر جاوید نیمزید کہاکہ چیرمین پیمراسیگزارش ہیکہ جون کلوزنگ کینام پر کیبل آپریٹروں کاشب خون مارنابند کیاجائے،ریجینل آفس سیایک آفیسرکیبل آپریٹروں کیسسٹم پر جاتے اوران کا سامان اٹھاکر لیآتے ہیں کسی پیمراکیقانون میں نہیں لکھاہوا،ان کارروائیوں کو فوری طورپر بند کیاجائے،چیرمین پی ٹی ایجوپی ٹی اے تھارٹی کیممبربھی ہیان سے میٹنگ منعقد کی جائے جن علاقوں میں لائسنس بین کیئیہوئیفوری طورپربین ختم کرکیکیبل آپریٹرزکو لائسنس دیئیجاسکے،آخر میں چودھری طاہر جاوید نے کہاکہ ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان،وزیراطلاعات فوادچودھری اورچیرمین پیمرا سیاپیل کرتیہیکہ ہمارے ساتھ فوری طورپر مذاکرات کرکیکیبل آپریٹروں کیسسٹم اٹھانابند کیاجائے،ہم امید کرتیہیکہ وزیرعظم پاکستان،وزیراطلاعات اورچیرمین پیمراجلد ازجلد ہمارے معاملات حل کروانے میں اپناقلیدی کرداراداکریں گے۔

طاہر جاوید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -