سندھ دشمنوں، پانی چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، حلیم عادل شیخ

سندھ دشمنوں، پانی چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، حلیم عادل شیخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ دشمنوں،پانی چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پانی چوروں کو بے نقاب کریں گے، سندھ میں ڈاکو راج ہے۔حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ڈاکو بکتر بند پرکھڑے ہوکر سندھ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کچے کے ڈاکووں سے توجہ ہٹانے کے لیے  پانی کا مسئلہ اٹھایا گیا ہے۔