اینٹی انکروچمنٹ فورس  کی یونیفارم تبدیلی کافیصلہ

اینٹی انکروچمنٹ فورس  کی یونیفارم تبدیلی کافیصلہ

  

کراچی (این این آئی)آئی جی سندھ کی درخواست پر اینٹی انکروچمنٹ فورس کی یونیفارم تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا محکمہ روینیو نے صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان کی منظوری کے بعد سمری حکومت کو بھجوادی گئی جس میں بتایا گیا کہ سندھ پولیس اور اینٹی انکروچمینٹ کی یونیفارم اک اور بیجز الگ ھیں, کنفیوڑن پیدا ھوتی ھے یونیفارم کے سیمپل بھی وفاقی گھرو وزارت کو بجھوادیے یونیفارم براو ن کلر کی ہوگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -