پانچ سال تک پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی ایمنسٹی سکیم پر غور

پانچ سال تک پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی ایمنسٹی سکیم پر غور
پانچ سال تک پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی ایمنسٹی سکیم پر غور

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے پانچ سال تک پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی ایمنسٹی سکیم پر غور کیا جا رہا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ موجودہ ایمنسٹی سکیم کے تحت تین سال تک کی پرانی گاڑیاں منگوائی جا سکتی ہیں ۔ ایف بی آر درآمدی خام مال پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز پر بھی غور کر رہا ہے ۔

مزید :

بزنس -