پاکستان میں بلیک فنگس کے بھی مریض سامنے آنے لگے، نیا خطرہ 

پاکستان میں بلیک فنگس کے بھی مریض سامنے آنے لگے، نیا خطرہ 
پاکستان میں بلیک فنگس کے بھی مریض سامنے آنے لگے، نیا خطرہ 

  

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بھی  بلیک فنگس کے مریض سامنے آنے لگے۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے شعبہ ای این ٹی کے سربراہ ڈاکٹر عارف رضا کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورت حال میں بلیک فنگس کے مریض سامنے آرہے ہیں۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف رضا نے کہا کہ کوویڈ مریضوں کو دی جانے والی آکسیجن کے سلنڈرز کی مسلسل صفائی نہ کی جائے تو بلیک فنگس کے خطرات پیدا ہوتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -