پاکستان کا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے امریکی امداد کا خیر مقدم 

پاکستان کا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے امریکی امداد کا خیر مقدم 
پاکستان کا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے امریکی امداد کا خیر مقدم 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے امریکی امداد کا خٰر مقدم کیا ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکا نے 6 لاکھ 85 ہزار این 95 ماسک، 50 ہزار حفاظتی چشمے فراہم کئے۔

نجی ٹی وے 24 نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ امریکی امداد میں 2 لاکھ 50 ہزار کٹس ، ایک ہزار سے زائد آکسی میٹرز بھی شامل ہیں ،  اس سے قبل امریکا نے پاکستان کو 200 وینٹی لیٹرز فراہم کئے تھے ۔

مزید :

قومی -