ناشتہ وزیر اعظم کو مہنگا پڑ گیا ، تحقیقات کا اعلان

ناشتہ وزیر اعظم کو مہنگا پڑ گیا ، تحقیقات کا اعلان
ناشتہ وزیر اعظم کو مہنگا پڑ گیا ، تحقیقات کا اعلان
سورس: Flickr.com (creative commons license)

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبی علی شاہ ) فن لینڈ کی پولیس نے سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنے پر فن لینڈ کی وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا اعلان کردیا,35سالہ سنا مارین نے سرکاری رہائش گاہ میں قیام کے دوران اہلخانہ کے ناشتے کے بل کی مد میں عوامی خزانے سے ماہانہ 300یورو وصول کیے جس پر انہیں سخت عوامی ردعل کا سامنا ہے،، عوام نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ رقم واپس کریں، استعفی دیں اور گھر جائیں۔