دربار اور مزارات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

دربار اور مزارات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
دربار اور مزارات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں کورونا پابندیوں کے باعث بند دربار اور مزارعات کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جو کہ فی الفور نافذ العمل ہوگا۔نوٹیفکیشن 15جون تک لیے جاری کیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت درباروں کے حوالے سے نیا فیصلہ جاری کرے گی۔سیکرٹری پرائمر اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق تمام دربار اور مزارعات پر ایس او پیزپر عمل درآمد کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔

مزید :

قومی -