پولیس کانسٹیبل واش روم  میں نہاتی  خاتون کی چوری  ویڈیو بناتے ہوئے شہریوں کے ہاتھ چڑھ گیا

پولیس کانسٹیبل واش روم  میں نہاتی  خاتون کی چوری  ویڈیو بناتے ہوئے شہریوں کے ...
پولیس کانسٹیبل واش روم  میں نہاتی  خاتون کی چوری  ویڈیو بناتے ہوئے شہریوں کے ہاتھ چڑھ گیا

  

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس کانسٹیبل گلی میں کھڑے ہوکر واش روم واش روم میں نہاتی ہوئی خاتون کی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا۔

اہل علاقہ نے اشفاق نامی شہری کو درگت کا نشانہ بناڈالا،اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے پولیس کانسٹیبل پر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر یہ موقع سے بھاگ جاتا تو کسی نے ہماری بات تک نہیں سننی تھی،شہریوں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی بجائے ملزم پولیس اہلکار کو نوکری سے  نکالا جائے۔ڈی پی او بہاولنگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

قومی -