نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
کیپشن: File Photo

  

 نئی دہلی(اے این آئی ) نوجوان بھارتی اداکار نتھن گوپی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نوجوان لیجنڈ اداکار نتھن گوپی کو دل کی تکلیف کی شکایت کے باعث اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔نوجوان بھارتی اداکار کی اچانک موت سے کنندا فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔اداکار نتھن گوپی غیر شادی شدہ تھا اور بنگلور میں اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔لیجنڈ اداکار ڈاکٹر وشنو وردھن کے ساتھ فلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری کرنے والے نتھن گوپی کی عمر 39 سال تھی۔

مزید :

تفریح -