بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

بھارت‘ کار حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

  

 نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں کار حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ میوجافات لور گاؤں سے ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آنیوالے افراد کی کار کو اسوقت پیش آیا جب انکی کار سڑک سے پھسل کر درخت سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں پانچ افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -