انوشکا شرما کے بارے میں خبر،کوہلی آپے سے باہر،معصوم آدمی پر حملہ

انوشکا شرما کے بارے میں خبر،کوہلی آپے سے باہر،معصوم آدمی پر حملہ
انوشکا شرما کے بارے میں خبر،کوہلی آپے سے باہر،معصوم آدمی پر حملہ

  

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین کرکٹر ویرات کوہلی اور فلمسٹارانوشکا شرما کی محبت کی خبریں تو ہر جگہ زبان ذدعام ہیں مگر اب یہ سب ویرات کوہلی کی برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے اور ان کی پریشانی اس بات سے عیاں ہے کہ ویرات آج پریکٹس سیشن کے بعد جب ڈریسنگ روم میں واپس آئے تو وہاں ایک اخبار کا ٹکرا پڑا ہوا تھا جس پر ان کی اور انوشکا کی ایک خبر لگی ہوئی تھی جس پر وہ غصے میں آگئے اور گراونڈ میں موجود ایک صحافی ہر چڑھ دوڑے ۔کچھ دیر بعد جب ویرات کا غصہ ٹھنڈا ہوا تو انہوں نے ایک اور صحافی کے ذریعے اپنے اس رویے پراس شخص سے معافی مانگ لی۔

ون ڈے کرکٹ میں 300 سکور کرنا صرف کرس گیل کا کام ہے : ہاشم آملہ

مزید :

Cricket World Cup 2015 -