آفرین نے بخار اور گلے میں انفیکشن کے باوجود اسٹیج ڈرامہ ’’ پی کے ‘‘ میں پرفارم کیا

آفرین نے بخار اور گلے میں انفیکشن کے باوجود اسٹیج ڈرامہ ’’ پی کے ‘‘ میں ...

  

 لاہور ( این این آئی) اداکارہ آفرین نے بخار اور گلا خراب ہونے کے باوجود اسٹیج ڈرامہ ’’ پی کے ‘‘ میں پرفارم کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ آفرین کو گزشتہ شپ 102بخار ہونے کے ساتھ گلے میں شدید انفیکشن تھا مگر اس کے باوجود بھی آفرین پری نے محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ پی کے ‘‘ میں پرفارم کیا ۔ بخار ہونے کے باوجود پرفارمنس پر ڈرامہ پروڈیوسر علی رضانے اداکارہ آفرین کوپروفیشنل ازم پر 5ہزار روپے انعام دیا ۔

مزید :

کلچر -