علی ظفر نے بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے

علی ظفر نے بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے

  

 لاہور(آن لائن) اداکار علی ظفر نے اپنی بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے۔ اپنے ٹویٹر پر علی نے لکھا ہے کہ ان کی بیٹی اب سات دن کی ہوگئی ہے اور انہوں نے اپنی اہلیہ عائشہ فاضلی کے مشورے سے بیٹی کا نام علیزہ رکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی ظفر کے ہاں بیٹی کی پیدائش 23 فروری کو ہوئی تھی اس سے پہلے ان کا ایک بیٹا اذان ہے جوکہ چار سال کا ہے۔

مزید :

کلچر -