سونم کپورکے بعدسلمان خان کا بھی سوائن فلو ٹیسٹ

سونم کپورکے بعدسلمان خان کا بھی سوائن فلو ٹیسٹ
سونم کپورکے بعدسلمان خان کا بھی سوائن فلو ٹیسٹ

  

 ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ادکار سلمان خان اور سونم کپور ان دنوں اپنی نئی فلم پریم رتن دھن کی تیاری میں مصروف ہیں شو ٹنگ کے دوران سونم کو تیز بخار اور فلو ہونے کی بنا پر دہلی کے راج کوٹ ہسپتال میں داخل کروایا گیا ،سوائن فلو کے خدشے سے سونم کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ منفی آیا سلمان نے سونم کی خراب طبیعت کے پیش نظر اپنا بھی سوائن فلو کا ٹیسٹ کروانے کا ارادہ کیا ہے۔

مزید :

کلچر -