امریکی حصص بازاروں میں تیزی

امریکی حصص بازاروں میں تیزی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا کے حصص بازاروں میں گذشتہ روز تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ این ایکس پی سیمی کنڈکٹر کا 16.7 ارب ڈالر میں فری سکیل سیمی کنڈکٹر میں خریدنے کے بارے میں رپورٹ ہے۔ امریکی حصص بازاروں میں گذشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران ڈاؤجونز انڈسٹریل ایوریج0.48 فیصد یا87.33 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 18220.03 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

جبکہ ایس اینڈ پی500 انڈیکس5.74 پوائنٹس کے اضافے سے 2110.24 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا اور ناسڈک کمپوزٹ انڈیکس28.65 پوائنٹس کے اضافے سے 4992.18 پوائنٹس رہا۔

مزید :

کامرس -