ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی 7اور 8مارچ کو منائی جائے گی،احسن نقوی

ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی 7اور 8مارچ کو منائی جائے گی،احسن نقوی

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر احسن نقوی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں تنظیم کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی کی برسی کے حوالے سے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ زیرا ہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی20 ویں برسی 7 اور8 مارچ کو لاہور میں منفرد انداز میں منائی جائے گی ۔

ملک گیر دور جات کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے برسی میں ہزاروں عاشقان شہید کی آمدمتوقع ہے برسی پروگرام کو حتمی شکل دی جا چکی ہے خواتین کی بھی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -