ویٹرنری یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں نئے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح

ویٹرنری یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں نئے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں وا ئس چا نسلرپرو فیسر ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے سٹی کیمپس لا ہو ر میں نئے سپو ر ٹس کمپلیکس کا افتتا ح کیا۔ بعد ازاں و یٹر نر ی یو نیو ر سٹی اور گور نمنٹ کا لج یو نیو ر سٹی کے ما بین با سکٹ با ل کا مقابلہ ہوا نیز بیڈ منٹن کا مقا بلہ اور کرا ٹے، جمنا سٹک کے شو بھی پیش کئے گئے۔ وائس چانسلر ڈ اکٹر پا شا نے با سکٹ بال میچ کی فاتح ٹیم گو ر نمنٹ کا لج یو نیو ر سٹی کو انعامی شیلڈ پیش کی۔

ڈین پرو فیسر ڈا کٹر نسیم احمد ،ڈاکٹر محمدافضل ،پرو فیسر ڈ اکٹر خو شی محمد،پرو فیسرڈ اکٹر آفتا ب انجم اور ڈائر یکٹر سپو ر ٹس را نا امجد اقبال اور دیگر فکلٹی ممبرا ن اور طلبا و طالبا ت کی بڑ ی تعداد بھی اس مو قع پرمو جود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -