جیل روڈ سے لبرٹی مارکیٹ سگنل فری منصوبے پر کام شروع

جیل روڈ سے لبرٹی مارکیٹ سگنل فری منصوبے پر کام شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایم آئی بھٹی ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جیل روڈ سے لبرٹی مارکیٹ سگنل فری منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے اس منصوبے پر ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت آئے گی اور اس پر دو انڈر پاس اور پانچ یو ٹرن بنائے جائیں گے۔یہ منصوبہ چار ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گاجس کیلئے صدیق ٹریڈ سنٹر کے سامنے بنائے جانیوالے انڈر پاس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔جہاں پر ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کی نشاندہی بھی کی جاچکی ہے۔