محنت کش کی بیٹی سے مبینہ بداخلاقی لواحقین کا احتجا جی مظا ہر ہ

محنت کش کی بیٹی سے مبینہ بداخلاقی لواحقین کا احتجا جی مظا ہر ہ

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) شا ہد ہ کے علاقہ میں محنت کش کی بیٹی سے مبینہ بد اخلا قی، انصا ف نہ ملنے پر لواحقین کا پر یس کلب کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ خوا جہ سعید کے ر ہا ئشی محنت کش اسلم کی 13سا لہ بیٹی (ر )اپنے ر شتہ دارو ں کے گھر گئی تھی کہ محلہ دا ر آ صف نے اسے مبینہ بد اخلا قی کا نشانہ بناڈا لا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔لواحقین کے مطا بق انو یسٹی گیشن پو لیس ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کر ر ہی ہے ۔گز شتہ روز(ر)کے لواحقین نے پر یس کلب کے با ہر پو لیس کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا اور اعلی ٰ حکا م سے نو ٹس کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -