لار ی اڈا، 70سا لہ خا تو ن کی نعش بر آ مد

لار ی اڈا، 70سا لہ خا تو ن کی نعش بر آ مد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل ) لار ی اڈا کے علاقہ میں 70سا لہ خا تو ن کی نعش بر آ مد ،پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر اید ھی ایمبولنس کے ذر یعے مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ لا ر ی اڈا بس اسٹینڈ کے قر یب 70سا لہ معمر خا تو ن کی نعش پڑ ی ہو ئی تھی۔ اہل علاقہ نے پولیس کواطلا ع دی جس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے۔ انویسٹی گیشن افسر کا کہنا تھا کہ شبہ ہے کہ خا تو ن نو سر با زی کا شکا ر ہو ئی ہے ،د یگر پہلو ؤں پر تفتیش جار ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -