چو ہنگ، تیر رفتا ر ٹر ک کی ٹکر سے نو جوان جا ں بحق، دوست زخمی

چو ہنگ، تیر رفتا ر ٹر ک کی ٹکر سے نو جوان جا ں بحق، دوست زخمی

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) چو ہنگ کے علاقہ میں تیر رفتا ر ٹر ک کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوا ر نو جوان جا ں بحق جبکہ دوست زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ جبکہ زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کردیا۔ تفصیل کے مطا بق پنجا ب ہاؤسنگ سوسائٹی کے ر ہا ئشی 26 سا لہ منیب اور 28سا لہ احمد مو ٹر سا ئیکل پر ضروری کا م سے جا ر ہے تھے کہ مو ہنوا ل رو ڈ پر تیز ر فتا ر ٹر ک سے ٹکرہو گئی نتیجہ میں دونو ں دوست زخمی ہو گئے۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں منیب زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا جبکہ زخمی احمد کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے کا رروئی کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -