دھوکہ نہیں دے گا۔۔۔سرفرازاحمد نے کارکردگی میں عمراکمل اور ناصرجمشید کوپیچھے چھوڑدیا

دھوکہ نہیں دے گا۔۔۔سرفرازاحمد نے کارکردگی میں عمراکمل اور ناصرجمشید ...
 دھوکہ نہیں دے گا۔۔۔سرفرازاحمد نے کارکردگی میں عمراکمل اور ناصرجمشید کوپیچھے چھوڑدیا

  

نیپئر(مانیٹرنگ ڈیسک) پی کے فلم میں سرفراز کے دھوکہ نہ دینے کا بھاشن اور سرفرازاحمد کی کارکردگی کے اعدادوشمار بھی ٹیم منیجمنٹ کو سرفرازاحمد کی ٹیم میں شمولیت پر قائل نہ کرسکے اور افواہیں ہیں کہ بورڈمیں ’تپسوی جی‘ ہیں جن کی وجہ سے کپتان اور ٹیم منیجمنٹ ’پھرکی‘ لے رہے ہیں ۔

گذشتہ 10ون ڈے میچوں میں سرفرازاحمد 272بناچکے ہیں جبکہ عمراکمل 195اور ناصرجمشید 100رنز کرنے میں بمشکل کامیاب ہوسکے ۔

ناصر جمشید کی کارکردگی سے متعلق مختصر اعدادوشمار جاننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

ناصرجمشید ناقص کارکردگی کے باوجود ٹیم میں موجود ہیں اور بدھ کو یواے ای کیخلاف ہونیوالے عالمی ٹاکرے میں بھی وہ کامیاب نہیں ہوسکے اور محض چاررنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -