ورلڈکپ 2015ء، پاکستان نے پارٹنرشپ کا نیاریکارڈبنالیا

ورلڈکپ 2015ء، پاکستان نے پارٹنرشپ کا نیاریکارڈبنالیا
ورلڈکپ 2015ء، پاکستان نے پارٹنرشپ کا نیاریکارڈبنالیا

  

نیپیئر(مانیٹرنگ ڈیسک) گرین شرٹس نے ورلڈکپ 2015ءمیں سب سے بڑی پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنالیاہے ۔

اقوام متحدہ سے مقابلے میں قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے احمد شہزاد اور حارث سہیل نے 160رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کیخلاف شعیب مقصوداور عمراکمل 80جبکہ یواے کیخلاف بدھ کوہی مصباح الحق اور شعیب مقصود 75رنز کی پارٹنرشپ قائم کی ہے۔

مجموعی طورپر ورلڈکپ میں یہ پاکستانی چوتھی بڑی پارٹنرشپ ہے ، پہلے نمبر پر سعید انور اور وجاہت اللہ واسطی کی جوڑی ہے جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 194رنز کی پارٹنرشپ قائم کررکھی ہے ۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -