سینٹ انتخابات کیلئے حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سینٹ انتخابات کیلئے حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
سینٹ انتخابات کیلئے حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے لئے کئی نئے نئے اتحاد بن رہے ہیں تو کئی اراکین ہی اپنی جماعتوں کیخلاف جارہے ہیں،تحریک انصاف کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ ن میںبھی اختلافات واضح طور پر سامنے آگئے۔

 وفاقی وزراءکے وفد نے اپنے دورہ بلوچستان میں مزید ایک دن توسیع کردی اور اخترمینگل سمیت دیگر قائدین سے ملاقاتیں کیں۔

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے سپیکر جان محمد جمالی نے پارٹی قیادت کو واضح پیغام دیا کہ وہ اصولوں پر کسی قسم کی سودے بازی کئے بغیر اپنی بیٹی کو ووٹ دیں گے اور کسی صورت میں انہیں دستبردار نہیں کرایا جائے گا۔

مزید :

کوئٹہ -