اوم پوری نے ملیکہ شراوت کو ”ملکہ شرافت“ قرار دیدیا

اوم پوری نے ملیکہ شراوت کو ”ملکہ شرافت“ قرار دیدیا
اوم پوری نے ملیکہ شراوت کو ”ملکہ شرافت“ قرار دیدیا

  

ممبئی(ویب ڈیسک)دنیا کچھ بھی کہے لیکن فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ساتھ دینے والے اداکار اوم پوری نے ملیکہ شراوت کو ملکہ شرافت قرار دے دیا ہے۔

اوم پوری کا کہنا تھا کہ انھوں نے ملیکہ کے بارے میں بہت کچھ س±ن رکھا تھا لیکن ا±س سے مل کر اندازہ ہوا کہ وہ بہت معصوم اور سادہ لڑکی ہے، وہ چاہتے ہیں کہ ملیکہ شراوت کا نام ملکہ شرافت رکھ دیا جائے۔ اوم پوری نے فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ملیکہ شراوت کے ساتھ کام کیا،جس کے بعد ملیکہ کے بارے میں ا±ن کے خیالات بدل گئے ہیں۔

مزید :

تفریح -