وزیراعلی شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں بنک ڈکیتی کا نو ٹس لے لیا

وزیراعلی شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں بنک ڈکیتی کا نو ٹس لے لیا
وزیراعلی شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں بنک ڈکیتی کا نو ٹس لے لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں بنک ڈکیتی کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف نے ہربنس پورہ میں بنک ڈکیتی کا نوٹس لیتے ہوئے علاقے کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا ہے۔وزیر اعلی نے ڈاکووں اور بنک کے آپریشنل مینیجر کو جلد از جلدگرفتار کرنے اک حکم بھی دے دیا ہے۔

گھریلوجھگڑے پر سسرالیوں نے خاتون کے بال کاٹ ڈالے

مزید :

لاہور -