سوارہ بھاسکر کا شاہ رخ خان کی ماں کا کردار ادا کرنے سے انکار

سوارہ بھاسکر کا شاہ رخ خان کی ماں کا کردار ادا کرنے سے انکار
 سوارہ بھاسکر کا شاہ رخ خان کی ماں کا کردار ادا کرنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) اداکارہ سوارہ بھاسکرکا شاہ رخ خان کی ماں کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوارہ بھاسکر سے جب فلمساز نے پوچھا کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ کون سا رول کریں گی تو سوارہ نے کہا کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ بہن یا بیٹی کاکردار ادا نہیں کرنا چاہتی جس پر ڈائریکٹر نے کہا کہ اب صرف ماں کا رول رہ گیا ہے ۔سوارہ بھاسکر کے مداح اب انہیں ان کی نئی فلم "انار کلی آف اررا "میں دیکھیں گے جو کہ 24جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -