آئی سی سی کے 2سکیورٹی آفیشلز سری لنکا سے لاہور پہنچ گئے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کے 2سکیورٹی آفیشلز سر ی لنکا سے لاہو رپہنچ گئے ہیں۔
سینٹرل لندن کے کلب میں دھماکہ ،کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی 2سکیورٹی آفیشلزغیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچے۔ آفیشلز اتوار کے روز ہونیوالے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کیلئے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔