اورنٹیل کالج پنجاب یونیورسٹی میں سالانہ کھیلوں کا انعقاد

اورنٹیل کالج پنجاب یونیورسٹی میں سالانہ کھیلوں کا انعقاد

  

لاہور( سپورٹس ڈیسک) اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی ‘لاہور مشرقی زبانوں اور ادبیات کی تدریس و تحقیق کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات کی جسمانی تربیت کے حوالے سے بھی منفرد شہرت کا حامل ادارہ ہے۔ہر سال کی طرح امسال بھی کالج میں سالانہ کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ڈین/پرنسپل اورینٹل کالج جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد فخر الحق نوری نے 3مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک کالج کی 121وین سالانہ کھیلوں کا افتتاح کیا اور اپنے خطاب میں طلبہ کو کھیلوں میں بھرپور شرکت پر مبارکباد نیز ان سے دوران کھیل میں نظم و ضبط پر کاربند رہنی کا عہد لیا۔ افتتاحی تقریب میں اورینٹل کالج کے تمام شعبوں کے طلبہ اور اساتذہ کرام شریک ہوئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -