یو اے ای اور آئرلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا
دبئی(اے پی پی) متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج) ہفتہ کو آئی سی سی گلوبل اکیڈمی، دبئی میں کھیلا جائے گا۔ آئرش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
پہلے میچ میں آئرلینڈ نے یو اے ای کو 85 رنز سے شکست دی۔