تنظیم شہریان کے زیر اہتمام آج دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا

تنظیم شہریان کے زیر اہتمام آج دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( وقائع نگار)تنظیم شہریان لاہور کے چیئرمین معروف دینی،سیاسی و سماجی راہنما محمد شفیق قادری نے کہا ہے کہ زندہ دلان شہریان لاہوروطن عزیز میں بڑھتی دہشتگردی کیخلاف اور آپریشن رد الفساد کی حمایت میں آج ساڑھے بارہ بجے دن گوالمنڈی میں ایک بھرپور امن مظاہرہ کرینگے ۔

مظاہرہ میں دینی ، سیاسی وسماجی راہنماؤں کے علاوہ معززین شہر بھی بھرپور شرکت کرینگے۔