پی ایس ایل کا فائنل لاہوریوں کے لئے اعزاز سے کم نہیں

پی ایس ایل کا فائنل لاہوریوں کے لئے اعزاز سے کم نہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ٹاؤن شپ کی یونین کونسل 233سے جنرل کونسلر محمد اقبال نے کہا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل منعقد ہونا لاہوریوں کے لئے کسی بھی بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے جس دن سے فائنل لاہور میں ہونے کا اعلان ہوا ہے تو اسی وقت سے ہی لاہور میں ایک جشن کا سا سماں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1