پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کل خاک میں مل جائیں گے

پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کل خاک میں مل جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئرمین یونین کونسل 62 عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل کل لاہور میں ہونے جا رہا ہے کل لاہور کی ہر فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی ہوئی سنائی دے گی اور ایک مرتبہ پھر قوم میں قیام پاکستان والا جوش و جذبہ دیکھنے میں آئے گا ۔