کرفیو جیسا ماحول بنا کر کرکٹ میچ کے مثبت نتائج نہیں نکل سکتے

کرفیو جیسا ماحول بنا کر کرکٹ میچ کے مثبت نتائج نہیں نکل سکتے

لاہور(لیڈی رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ملک و قوم کی خوشحالی کی بجائے بد حالی کا سبب بن رہے ہیں ،حکمران خاندان کی شوگر ملوں کی منتقلی کا معاملہ صرف ایک جھلک ہے حقیقت میں انکے دور میں ذاتی مفادات اور کرپشن کی غضب کہانیوں کی طویل داستان ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1