لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستا ن انجمن تاجر ان کے صدر خالد پرویز اور صدر لاہور مجاہد مقصو د بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلنے آنے والے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سافٹ امیج کو دنیا بھر میں ابھارے گا اور انٹر نیشنل کر کٹ کی بحالی میں معاون ثابت ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1