عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں

عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے 233 سے چئیرمین یونین کونسل عمران علیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل جب سے لاہور میں منعقد ہونے کا اعلان ہوا ہے تو تب سے ہی عمران خان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں اور وہ روزانہ کی بنیاد پر پی ایس ایل کے خلاف بیان بازی کرکے خود کو پاکستانی بال ٹھاکرے کے طور پر منوانے میں کامیاب ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1