جم خانہ الیکشن ،حامدہ طارق نے مصباح الرحمن کی حمایت کر دی

جم خانہ الیکشن ،حامدہ طارق نے مصباح الرحمن کی حمایت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سی ای او وائس ایجوکیشن سوسائٹی میڈیم حامدہ طارق نے لاہور جم خانہ الیکشن 2017میں میاں مصباح الرحمان اور انکے پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میاں مصباح الرحمان اور انکے پینل کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں اظہار کیال کرتے ہوئے میڈیم حامدہ طارق نے کہا کہ بڑے عرصے بعد جم خانہ الیکشن میں سخت مقابلے کی فضا بنی ہے اور کلب کی بہتری کے لئے یہ الیکشن بہت اہم ہو گا ۔انہوں نے تجویز دی کہ منتخب ہونے والے ممبر کااصل مقصد کلب کے ممبر کے لئے بہتر اقدامات ہونے چاہیے۔اس موقع پر میاں مصباح الرحمان نے اپنے پینل کا ۱