کرپشن کے خلاف بند باندھنا بڑی قومی خدمت ہے،علی عدنان

کرپشن کے خلاف بند باندھنا بڑی قومی خدمت ہے،علی عدنان

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ن)لاہور کینائب صدر علی عدنان چوہدری اور چیئر مین علی عمران چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خلاف بند باندھنا قوم کی بڑی خدمت ہوگی ن لیگ کی حکومت یہ بند باندھ کر ہی رہے گی،ہمیں مل کر ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن سے ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو۔وہ گذشتہ روز داروغے والا میں کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 2017ء ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا سال ہوگا

مزید : میٹروپولیٹن 1