حکومت کرکٹ کے ساتھ طلباء کی پڑھائی کا بھی خیال رکھے،عابد صدیقی

حکومت کرکٹ کے ساتھ طلباء کی پڑھائی کا بھی خیال رکھے،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں یہ المیہ سے کم نہیں کہ جیسے نماز کو اسلحہ کے سایہ تلے ادا کرنا پڑتا ہے اب حالات یہ ہو گئے کہ کھیلیں بھی اسلحہ کی حفاظت میں منعقد ہو رہی ہیں۔حکومت پی ایس ایل فائنل کے ساتھ ساتھ اُن طالب علموں کا بھی خیال رکھے جو میٹرک امتحانات دے رہے ہیں کیونکہ اکثر سکولوں نے راستوں کی بندش کی بنا پر تعطیل کا اعلان کر دیا ہے