میٹرک امتحان ،بیاآلوجی،کمپیوٹر سائنس اور تاریخ کے پرچے آج ہونگے

میٹرک امتحان ،بیاآلوجی،کمپیوٹر سائنس اور تاریخ کے پرچے آج ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی انتظامیہ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان 2017 کے سلسلہ میںآج بیالوجی ، کمپیوٹر سائنس اور تاریخ (اسلامک /مسلم) کے پیپرز وقت پر شیڈول کے مطابق ہونگے۔