بی کام اور ایم اے پرائیویٹ کی رجسٹریشن فیس کی تاریخ میں توسیع

بی کام اور ایم اے پرائیویٹ کی رجسٹریشن فیس کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی کام( پرائیویٹ) رجسٹریشن 2017ء اور ایم اے (پرائیویٹ )رجسٹریشن 2017ء کی ڈبل فیس کے ساتھ تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ امیدوار ڈبل فیس 6150/روپے کے ساتھ 3اپریل2017تک بی کام(پرائیویٹ) پارٹ ون سالانہ 2017ء جبکہ ایم اے (پرائیویٹ )پارٹ ون سالانہ2017ء کی رجسٹریشن 12اپریل2017ء تک کروا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4