محفل میلاد مصطفی ؐ

محفل میلاد مصطفی ؐ

  

لاہور(پ ر)انجمن غلامان رسول ؐ اورگل زمان کاشمیری کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی آج بعد نماز عشا روٹی ہاؤس عینک مارکیٹ سپر شاہ عالم مارکیٹ ہو گا۔ حضرت علامہ مولانا محمد آصف جمالی خصوصی خطاب جبکہ شرقپور خورد کوٹ عبدالمالک کے الحاج حکیم پیر سید سیف اللہ شاہ بخاری قادری محفل میلاد کے اختتام پر دعا کرینگے۔

گل زمان کاشمیری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عرصہ دراز سے اس محفل مصطفی کا نعقاد کر رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -