اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ز اراصی کو لینڈ منیجمنٹ سے تنخواہیں لینے سے روک دیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ز اراصی کو لینڈ منیجمنٹ سے تنخواہیں لینے سے روک ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اراضی پنجاب نے صوبے بھر (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز لینڈ ریکارڈ اراضی کو لینڈ منیجمنٹ ریکارڈ کے اکاؤنٹ سے تنخواہیں لینے پر پابندی عائد کردی ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاہے

روک دیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -