ملتان و نواح میں جمعہ کے روز گھنگھور گھٹائیں چھائی رہیں‘ آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملتان و نواح میں جمعہ کے روز گھنگھور گھٹائیں چھائی رہیں‘ آج موسم خشک رہنے کی ...

ملتان(خبر نگار) ملتان اور گردو نواح میں جمعہ کے روز مطلع ابر آلود رہا اور گھنگھور گھٹائیں چھائی رہیں جس سے موسم خوشگوار اور زیادہ (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

سے زیادہ درجہ حرارت 25.7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مقامی محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور گردو نواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر