میئر ملتان نوید الحق ارائیں ممبر انفراسٹراکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب تعینات ‘ احکامات جاری

میئر ملتان نوید الحق ارائیں ممبر انفراسٹراکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے میئر ملتان نوید الحق (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

آرائیں کو ممبر انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں انفرا سٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنائی جارہی ہے جس میں صرف 2میئرز نوید الحق آرائیں اور لاہور سے مبشر جاوید کو بطور ممبر شامل کیا گیا ہے۔ اتھارٹی کے چئیرمین منسٹر کمیونیکشن ورکس پنجاب ، 3ایم پی ایز، 8سیکرٹریز، 2کمشنرز اور 4ٹیکنیکل ایکسپرٹس کواتھارٹی میں شامل کیا گیا ہے۔